پہلی نظر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سرسری طور پر دیکھنے کا عمل۔      "وہ اتنی مختصر سی تھیں - اور پہلی نظر میں بڑی مشکل سے نظر آتی تھیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٧ء، پت جھڑ کی آواز، ٨٤ )

اشتقاق

ہندی سے ماخوذ صفت 'پہلا' کی تانیث 'پہلی' کے ساتھ عربی اسم مجرد 'نظر' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "پت جھڑ کی آواز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سرسری طور پر دیکھنے کا عمل۔      "وہ اتنی مختصر سی تھیں - اور پہلی نظر میں بڑی مشکل سے نظر آتی تھیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٧ء، پت جھڑ کی آواز، ٨٤ )

جنس: مؤنث